احبار 13:57 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اگر وہ بلا پِھر بھی کپڑے کے تانے یا بانے میں یا چمڑے کی چِیز میں دِکھائی دے تو وہ پُھوٹ کر نِکل رہی ہے ۔ پس تُو اُس چِیز کو جِس میں وہ بلا ہے آگ میں جلا دینا۔

احبار 13

احبار 13:49-58