احبار 13:56 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اگر کاہِن دیکھے کہ دھونے کے بعد اُس بلا کی چمک کم ہو گئی ہے تو وہ اُسے اُس کپڑے سے یا چمڑے سے ۔ تانے یا بانے سے پھاڑ کر نِکال پھینکے۔

احبار 13

احبار 13:49-58