آستر 9:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اب بارھویں مہِینے یعنی ادار مہِینے کی تیرھوِیں تاریخ کو جب بادشاہ کے حُکم اور فرمان پر عمل کرنے کا وقت نزدِیک آیا اور اُس دِن یہُودیوں کے دُشمنوں کو اُن پر غالِب ہونےکی اُمّید تھی حالانکہ برعکس اِس کے یہ ہُؤا کہ یہُودیوں نے اپنے نفرت کرنے والوں پر غلبہ پایا۔

آستر 9

آستر 9:1-3