آستر 10:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ یہُودی مرد کَی اخسویر س بادشاہ سے دُوسرے درجہ پر تھا اور سب یہُودیوں میں مُعزّز اور اپنے بھائیوں کی ساری جماعت میں مقبُول تھا اور اپنی قَوم کا خَیر خواہ رہا اور اپنی ساری اَولاد سے سلامتی کی باتیں کرتا تھا۔

آستر 10

آستر 10:2-3