اور اُس کے زور اور اِقتدار کے سب کام اور مرد کَی کی عظمت کا مُفصّل حال جہاں تک بادشاہ نے اُسے ترقّی دی تھی کیا وہ مادَی اور فار س کے بادشاہوں کی توارِیخ کی کِتاب میں قلمبند نہیں؟۔