آستر 1:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ اُس نے سب شاہی صُوبوں میں صُوبہ صُوبہ کے حرُوف اور قَوم قَوم کی بولی کے مُطابِق خط بھیج دِئے کہ ہر مَرد اپنے گھر میں حُکومت کرے اور اپنی قَوم کی زُبان میں اِس کا چرچا کرے۔

آستر 1

آستر 1:21-22