اور آج کے دِن فار س اور مادَی کی سب بیگمیں جو ملِکہ کی بات سُن چُکی ہیں بادشاہ کے سب اُمرا سے اَیسا ہی کہنے لگیں گی ۔ یُوں بُہت حقارت اور طَیش پَیدا ہو گا۔