۲۔یوحنا 1:8 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ خبردار رہیں۔ ایسا نہ ہو کہ آپ نے جو کچھ محنت کر کے حاصل کیا ہے وہ جاتا رہے بلکہ خدا کرے کہ آپ کو اِس کا پورا اجر مل جائے۔

۲۔یوحنا 1

۲۔یوحنا 1:7-11