۲۔یوحنا 1:4 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں نہایت ہی خوش ہوا کہ مَیں نے آپ کے بچوں میں سے بعض ایسے پائے جو اُسی طرح سچائی میں چلتے ہیں جس طرح خدا باپ نے ہمیں حکم دیا تھا۔

۲۔یوحنا 1

۲۔یوحنا 1:1-10