۲۔کرنتھیوں 9:4 اردو جیو ورژن (UGV)

ایسا نہ ہو کہ جب مَیں مکدُنیہ کے کچھ بھائیوں کو ساتھ لے کر آپ کے پاس پہنچوں گا تو آپ تیار نہ ہوں۔ اُس وقت مَیں، بلکہ آپ بھی شرمندہ ہوں گے کہ مَیں نے آپ پر اِتنا اعتماد کیا ہے۔

۲۔کرنتھیوں 9

۲۔کرنتھیوں 9:1-11