۲۔کرنتھیوں 9:14 اردو جیو ورژن (UGV)

اور جب وہ آپ کے لئے دعا کریں گے تو آپ کے آرزومند رہیں گے، اِس لئے کہ اللہ نے آپ کو کتنا بڑا فضل دے دیا ہے۔

۲۔کرنتھیوں 9

۲۔کرنتھیوں 9:13-15