۲۔کرنتھیوں 9:12 اردو جیو ورژن (UGV)

یوں آپ نہ صرف مُقدّسین کی ضروریات پوری کریں گے بلکہ وہ آپ کی اِس خدمت سے اِتنے متاثر ہو جائیں گے کہ وہ بڑے جوش سے خدا کا بھی شکریہ ادا کریں گے۔

۲۔کرنتھیوں 9

۲۔کرنتھیوں 9:11-15