۲۔کرنتھیوں 8:9 اردو جیو ورژن (UGV)

آپ تو جانتے ہیں کہ ہمارے خداوند عیسیٰ مسیح نے آپ پر کیسا فضل کیا ہے، کہ اگرچہ وہ دولت مند تھا توبھی وہ آپ کی خاطر غریب بن گیا تاکہ آپ اُس کی غربت سے دولت مند بن جائیں۔

۲۔کرنتھیوں 8

۲۔کرنتھیوں 8:1-13