۲۔کرنتھیوں 8:2 اردو جیو ورژن (UGV)

جس مصیبت میں وہ پھنسے ہوئے ہیں اُس سے اُن کی سخت آزمائش ہوئی۔ توبھی اُن کی بےانتہا خوشی اور شدید غربت کا نتیجہ یہ نکلا کہ اُنہوں نے بڑی فیاض دلی سے ہدیہ دیا۔

۲۔کرنتھیوں 8

۲۔کرنتھیوں 8:1-11