۲۔کرنتھیوں 8:12 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ اگر آپ دینے کا شوق رکھتے ہیں تو پھر اللہ آپ کا ہدیہ اُس بنا پر قبول کرے گا جو آپ دے سکتے ہیں، اُس بنا پر نہیں جو آپ نہیں دے سکتے۔

۲۔کرنتھیوں 8

۲۔کرنتھیوں 8:9-18