۲۔کرنتھیوں 7:5 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ جب ہم مکدُنیہ پہنچے تو ہم جسم کے لحاظ سے آرام نہ کر سکے۔ مصیبتوں نے ہمیں ہر طرف سے گھیر لیا۔ دوسروں کی طرف سے جھگڑوں سے اور دل میں طرح طرح کے ڈر سے نپٹنا پڑا۔

۲۔کرنتھیوں 7

۲۔کرنتھیوں 7:1-11