۲۔کرنتھیوں 7:13 اردو جیو ورژن (UGV)

یہی وجہ ہے کہ ہمارا حوصلہ بڑھ گیا ہے۔لیکن نہ صرف ہماری حوصلہ افزائی ہوئی ہے بلکہ ہم یہ دیکھ کر بےانتہا خوش ہوئے کہ طِطُس کتنا خوش تھا۔ وہ کیوں خوش تھا؟ اِس لئے کہ اُس کی روح آپ سب سے تر و تازہ ہوئی۔

۲۔کرنتھیوں 7

۲۔کرنتھیوں 7:3-16