۲۔کرنتھیوں 6:7 اردو جیو ورژن (UGV)

سچی باتیں کرتے اور اللہ کی قدرت سے لوگوں کی خدمت کرتے ہیں۔ ہم اپنی نیک نامی اِس میں بھی ظاہر کرتے ہیں کہ ہم دونوں ہاتھوں سے راست بازی کے ہتھیار تھامے رکھتے ہیں۔

۲۔کرنتھیوں 6

۲۔کرنتھیوں 6:2-8