چنانچہ رب فرماتا ہے،”اِس لئے اُن میں سے نکل آؤاور اُن سے الگ ہو جاؤ۔کسی ناپاک چیز کو نہ چھونا،تو پھر مَیں تمہیں قبول کروں گا۔