۲۔کرنتھیوں 5:19 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس خدمت کے تحت ہم یہ پیغام سناتے ہیں کہ اللہ نے مسیح کے وسیلے سے اپنے ساتھ دنیا کی صلح کرائی اور لوگوں کے گناہوں کو اُن کے ذمے نہ لگایا۔ صلح کرانے کا یہ پیغام اُس نے ہمارے سپرد کر دیا۔

۲۔کرنتھیوں 5

۲۔کرنتھیوں 5:10-21