۲۔کرنتھیوں 4:8 اردو جیو ورژن (UGV)

لوگ ہمیں چاروں طرف سے دباتے ہیں، لیکن کوئی ہمیں کچل کر ختم نہیں کر سکتا۔ ہم اُلجھن میں پڑ جاتے ہیں، لیکن اُمید کا دامن ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔

۲۔کرنتھیوں 4

۲۔کرنتھیوں 4:6-9