۲۔کرنتھیوں 4:17 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ ہماری موجودہ مصیبت ہلکی اور پل بھر کی ہے، اور وہ ہمارے لئے ایک ایسا ابدی جلال پیدا کر رہی ہے جس کی نسبت موجودہ مصیبت کچھ بھی نہیں۔

۲۔کرنتھیوں 4

۲۔کرنتھیوں 4:12-18