۲۔کرنتھیوں 4:15 اردو جیو ورژن (UGV)

یہ سب کچھ آپ کے فائدے کے لئے ہے۔ یوں اللہ کا فضل آگے بڑھتے بڑھتے مزید بہت سے لوگوں تک پہنچ رہا ہے اور نتیجے میں وہ اللہ کو جلال دے کر شکرگزاری کی دعاؤں میں بہت اضافہ کر رہے ہیں۔

۲۔کرنتھیوں 4

۲۔کرنتھیوں 4:12-18