۲۔کرنتھیوں 3:9 اردو جیو ورژن (UGV)

اگر پرانا نظام جو ہمیں مجرم ٹھہراتا تھا جلالی تھا تو پھر نیا نظام جو ہمیں راست باز قرار دیتا ہے کہیں زیادہ جلالی ہو گا۔

۲۔کرنتھیوں 3

۲۔کرنتھیوں 3:4-14