۲۔کرنتھیوں 3:14 اردو جیو ورژن (UGV)

توبھی وہ ذہنی طور پر اَڑ گئے، کیونکہ آج تک جب پرانے عہدنامے کی تلاوت کی جاتی ہے تو یہی نقاب قائم ہے۔ آج تک نقاب کو ہٹایا نہیں گیا کیونکہ یہ عہد صرف مسیح میں منسوخ ہوتا ہے۔

۲۔کرنتھیوں 3

۲۔کرنتھیوں 3:13-18