۲۔کرنتھیوں 2:4 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں نے آپ کو نہایت رنجیدہ اور پریشان حالت میں آنسو بہا بہا کر لکھ دیا۔ مقصد یہ نہیں تھا کہ آپ غمگین ہو جائیں بلکہ مَیں چاہتا تھا کہ آپ جان لیں کہ مَیں آپ سے کتنی گہری محبت رکھتا ہوں۔

۲۔کرنتھیوں 2

۲۔کرنتھیوں 2:1-11