۲۔کرنتھیوں 2:10 اردو جیو ورژن (UGV)

جسے آپ کچھ معاف کرتے ہیں اُسے مَیں بھی معاف کرتا ہوں۔ اور جو کچھ مَیں نے معاف کیا، اگر مجھے کچھ معاف کرنے کی ضرورت تھی، وہ مَیں نے آپ کی خاطر مسیح کے حضور معاف کیا ہے

۲۔کرنتھیوں 2

۲۔کرنتھیوں 2:8-17