۲۔کرنتھیوں 13:7 اردو جیو ورژن (UGV)

ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ آپ سے کوئی غلطی نہ ہو جائے۔ بات یہ نہیں کہ لوگوں کے سامنے ہم صحیح نکلیں بلکہ یہ کہ آپ صحیح کام کریں، چاہے لوگ ہمیں خود ناکام کیوں نہ قرار دیں۔

۲۔کرنتھیوں 13

۲۔کرنتھیوں 13:1-12