۲۔کرنتھیوں 13:3 اردو جیو ورژن (UGV)

جو بھی ثبوت آپ مانگ رہے ہیں کہ مسیح میرے ذریعے بولتا ہے وہ مَیں آپ کو دوں گا۔ آپ کے ساتھ سلوک میں مسیح کمزور نہیں ہے۔ نہیں، وہ آپ کے درمیان ہی اپنی قوت کا اظہار کرتا ہے۔

۲۔کرنتھیوں 13

۲۔کرنتھیوں 13:1-8