۲۔کرنتھیوں 13:1 اردو جیو ورژن (UGV)

اب مَیں تیسری دفعہ آپ کے پاس آ رہا ہوں۔ کلامِ مُقدّس کے مطابق لازم ہے کہ ہر الزام کی تصدیق دو یا تین گواہوں سے کی جائے۔

۲۔کرنتھیوں 13

۲۔کرنتھیوں 13:1-2