۲۔کرنتھیوں 12:10 اردو جیو ورژن (UGV)

یہی وجہ ہے کہ مَیں مسیح کی خاطر کمزوریوں، گالیوں، مجبوریوں، ایذا رسانیوں اور پریشانیوں میں خوش ہوں، کیونکہ جب مَیں کمزور ہوتا ہوں تب ہی مَیں طاقت ور ہوتا ہوں۔

۲۔کرنتھیوں 12

۲۔کرنتھیوں 12:3-20