۲۔کرنتھیوں 11:7 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں نے اللہ کی خوش خبری سنانے کے لئے آپ سے کوئی بھی معاوضہ نہ لیا۔ یوں مَیں نے اپنے آپ کو نیچا کر دیا تاکہ آپ کو سرفراز کر دیا جائے۔ کیا اِس میں مجھ سے غلطی ہوئی؟

۲۔کرنتھیوں 11

۲۔کرنتھیوں 11:1-11