۲۔کرنتھیوں 11:27 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں نے جاں فشانی سے سخت محنت مشقت کی ہے اور کئی رات جاگتا رہا ہوں، مَیں بھوکا اور پیاسا رہا ہوں، مَیں نے بہت روزے رکھے ہیں۔ مجھے سردی اور ننگے پن کا تجربہ ہوا ہے۔

۲۔کرنتھیوں 11

۲۔کرنتھیوں 11:19-29