۲۔کرنتھیوں 11:2 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ مَیں آپ کے لئے اللہ کی سی غیرت رکھتا ہوں۔ مَیں نے آپ کا رشتہ ایک ہی مرد کے ساتھ باندھا، اور مَیں آپ کو پاک دامن کنواری کی حیثیت سے اُس مرد مسیح کے حضور پیش کرنا چاہتا تھا۔

۲۔کرنتھیوں 11

۲۔کرنتھیوں 11:1-8