۲۔کرنتھیوں 10:8 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ اگر مَیں اُس اختیار پرمزید فخر بھی کروں جو خداوند نے ہمیں دیا ہے توبھی مَیں شرمندہ نہیں ہوں گا۔ غور کریں کہ اُس نے ہمیں آپ کو ڈھا دینے کا نہیں بلکہ آپ کی روحانی تعمیر کرنے کا اختیار دیا ہے۔

۲۔کرنتھیوں 10

۲۔کرنتھیوں 10:3-15