۲۔کرنتھیوں 10:18 اردو جیو ورژن (UGV)

جب لوگ اپنی تعریف کر کے اپنی سفارش کرتے ہیں تو اِس میں کیا ہے! اِس سے وہ صحیح ثابت نہیں ہوتے، بلکہ اہم بات یہ ہے کہ خداوند ہی اِس کی تصدیق کرے۔

۲۔کرنتھیوں 10

۲۔کرنتھیوں 10:15-18