۲۔کرنتھیوں 10:13 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن ہم مناسب حد سے زیادہ فخر نہیں کریں گے بلکہ صرف اُس حد تک جو اللہ نے ہمارے لئے مقرر کیا ہے۔ اور آپ بھی اِس حد کے اندر آ جاتے ہیں۔

۲۔کرنتھیوں 10

۲۔کرنتھیوں 10:9-18