۲۔کرنتھیوں 10:11 اردو جیو ورژن (UGV)

ایسے لوگ اِس بات کا خیال کریں کہ جو باتیں ہم آپ سے دُور ہوتے ہوئے اپنے خطوں میں پیش کرتے ہیں اُن ہی باتوں پر ہم عمل کریں گے جب آپ کے پاس آئیں گے۔

۲۔کرنتھیوں 10

۲۔کرنتھیوں 10:10-16