۲۔کرنتھیوں 1:20 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ وہی اللہ کے تمام وعدوں کی ”ہاں“ ہے۔ اِس لئے ہم اُسی کے وسیلے سے ”آمین“ (جی ہاں) کہہ کر اللہ کو جلال دیتے ہیں۔

۲۔کرنتھیوں 1

۲۔کرنتھیوں 1:17-24