۲۔کرنتھیوں 1:16 اردو جیو ورژن (UGV)

خیال یہ تھا کہ مَیں آپ کے ہاں سے ہو کر مکدُنیہ جاؤں اور وہاں سے آپ کے پاس واپس آؤں۔ پھر آپ صوبہ یہودیہ کے سفر کے لئے تیاریاں کرنے میں میری مدد کر کے مجھے آگے بھیج سکتے تھے۔

۲۔کرنتھیوں 1

۲۔کرنتھیوں 1:13-24