۲۔پطرس 3:7 اردو جیو ورژن (UGV)

اور اللہ کے اِسی حکم نے موجودہ آسمان اور زمین کو آگ کے لئے محفوظ کر رکھا ہے، اُس دن کے لئے جب بےدین لوگوں کی عدالت کی جائے گی اور وہ ہلاک ہو جائیں گے۔

۲۔پطرس 3

۲۔پطرس 3:3-10