۲۔پطرس 3:18 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس کے بجائے ہمارے خداوند اور نجات دہندہ عیسیٰ مسیح کے فضل اور علم میں ترقی کرتے رہیں۔ اُسے اب اور ابد تک جلال حاصل ہوتا رہے! آمین۔

۲۔پطرس 3

۲۔پطرس 3:9-18