۲۔پطرس 3:12 اردو جیو ورژن (UGV)

اللہ کے دن کی راہ دیکھنی چاہئے۔ ہاں، آپ کو یہ کوشش کرنی چاہئے کہ وہ دن جلدی آئے جب آسمان جل جائیں گے اور اجرامِ فلکی آگ میں پگھل جائیں گے۔

۲۔پطرس 3

۲۔پطرس 3:3-18