۲۔پطرس 3:10 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن خداوند کا دن چور کی طرح آئے گا۔ آسمان بڑے شور کے ساتھ ختم ہو جائیں گے، اجرامِ فلکی آگ میں پگھل جائیں گے اور زمین اُس کے کاموں سمیت ظاہر ہو کر عدالت میں پیش کی جائے گی۔

۲۔پطرس 3

۲۔پطرس 3:1-15