۲۔پطرس 2:5 اردو جیو ورژن (UGV)

اِسی طرح اُس نے قدیم دنیا کو بچنے نہ دیا بلکہ اُس کے بےدین باشندوں پر سیلاب کو آنے دیا۔ اُس نے صرف راست بازی کے پیغمبر نوح کو سات اَور جانوں سمیت بچایا۔

۲۔پطرس 2

۲۔پطرس 2:1-8