۲۔پطرس 1:12 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس لئے مَیں ہمیشہ آپ کو اِن باتوں کی یاد دلاتا رہوں گا، حالانکہ آپ اِن سے واقف ہیں اور مضبوطی سے اُس سچائی پر قائم ہیں جو آپ کو ملی ہے۔

۲۔پطرس 1

۲۔پطرس 1:6-20