۲۔سموایل 5:11 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک دن صور کے بادشاہ حیرام نے داؤد کے پاس وفد بھیجا۔ بڑھئی اور راج بھی ساتھ تھے۔ اُن کے پاس دیودار کی لکڑی تھی، اور اُنہوں نے داؤد کے لئے محل بنا دیا۔

۲۔سموایل 5

۲۔سموایل 5:4-21