۲۔سموایل 3:23 اردو جیو ورژن (UGV)

جب یوآب اپنے آدمیوں کے ساتھ شہر میں داخل ہوا تو اُسے اطلاع دی گئی، ”ابنیر بن نیر بادشاہ کے پاس تھا، اور بادشاہ نے اُسے سلامتی سے رُخصت کر دیا ہے۔“

۲۔سموایل 3

۲۔سموایل 3:17-28