۲۔سموایل 24:20 اردو جیو ورژن (UGV)

جب ارَوناہ نے بادشاہ اور اُس کے درباریوں کو اپنی طرف چڑھتا ہوا دیکھا تو وہ نکل کر بادشاہ کے سامنے اوندھے منہ جھک گیا۔

۲۔سموایل 24

۲۔سموایل 24:19-22