۲۔سموایل 23:4 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ صبح کی روشنی کی مانند ہے، اُس طلوعِ آفتاب کی مانند جب بادل چھائے نہیں ہوتے۔ جب اُس کی کرنیں بارش کے بعد زمین پر پڑتی ہیں تو پودے پھوٹ نکلتے ہیں۔‘

۲۔سموایل 23

۲۔سموایل 23:3-8